Pain, Liver & Infertility Ka Complete Ilaaj From Hikmacure® Clinic

Image
**Pain Relief | Liver Care | Infertility Treatment From Hikmacure Clinic** Hikmacure Clinic ek trusted Unani healthcare clinic hai jiska Head Office Delhi me hai aur UP me multiple branches hain. Yahan government-certified Doctors aur Hakims ke zariye ilaaj kiya jata hai. Hamari medicines: ✅ 100% natural ✅ Side-effect free ✅ Chemical free ✅ Animal part bilkul use nahi hota Hum Unani system of medicine ke through pain, liver aur infertility jaise problems ka safe aur effective treatment provide karte hain. 📲 Online Order & free Home Delivery Available

کرونا ‏سے ‏تحفظ ‏کیلئے ‏وٹامن ‏سی ‏کا ‏استعمال ‏اور ‏اسکا ‏ماخذ


              کرونا کا وہ علاج جو آپ کی پہنچ میں ھے                    




کروناوائرس کی وباء اتنی خوفناک ھے کہ پوری دنیا پہ لوگ اپنے اپنے مذھب کے مطابق اسے اپنے گناھون کا عذاب قرار دے رھے ھین دنیا کے وہ ممالک جو تکبرطاقت مین تھے ھاتھ کھڑے کرچکے ھین بہت سےلوگ آج بھی مختلف بحثون مین الجھے ھوۓ ھین کسی کے نزدیک یہ عالمی سازش ھے تو کسی کے نزدیک محض وھم ھے اور آج بھی ماننے کوتیار نہین ھین بلکہ اسے محض جھوٹ کا پلندہ سمجھ رھے ھین خیر جتنے منہ اتنی باتین والی بات ھے 

بہت سے لوگون کاسوال ھے کہ قوت مدافعت کیسے بڑھ سکتی ھے وٹامن سی کیسے حاصل ھوتی ھے تویاد رکھین دنیا کی بہترین وٹامن سی آپ خود ضائع کردیتے ھین 

جیسے آپ مالٹا کھاتے وقت جب چھلکا اتارتے ھین تو مالٹے کی پھانکون اور چھلکے کے درمیان سفید ریشون کی جھلی سی بنی ھوتی ھے آپ اسے اتار پھینکتے ھین اسے اتار کرمحفوظ کرلیا کرین پیس کرپوڈر بنالین یہ خالص وٹامن سی ھے 

یہی کچھ آپ لیمن سے بھی حاصل کرسکتے ھین گلگل سے اور گریپ فروٹ سے بھی حاصل کرسکتے ھین 

مالٹا اس وقت بھی مارکیٹ مین مل رھا ھے آپ اسکی تازہ حاصل کرلین جو بھی مقدار چٹکی مین آجائے  اور ایک ٹکڑا دارچینی کا اور بیر جتنا ادرک تازہ لےکرقہوہ بنا لین دن مین دوبار پیئین انشااللہ کروناوائرس سے نجات مل جاۓ گی 


اب جس نے حفاظتی طور پراستعمال کرنا ھے وہ بھی بےدھڑک ھوکراستعمال کرسکتا ھے اگر اس قہوہ مین آدھا لیمن نچوڑ لین تو مذید ذائقہ بھی بڑھ جاۓ گا اورافادیت مین بھی بڑھ جاۓ گا

اب جس شخص کوزیادہ مسئلہ پیدا ھوچکا ھے یعنی کیفیت نمونیا جیسی ھوچکی ھے وہ مالٹے کا مذکورہ پوڈر چٹکی دارچینی کا چھوٹاٹکڑا ادرک کاچھوٹاٹکڑا لونگ دودانے لہسن ایک تری کاقہوہ بنا کردن مین دوتاتین بار پی لین انشااللہ شفایابی ھوگی

Dr S A Muzaffar
BUMS, MPH
NEW DELHI

110025


Comments

Popular posts from this blog

Fatty Liver Treatment in Herbal medicine

Benefits Of Lemon | नींबू के फायदे